گو کہ ہم صفحۂ ہستی پہ تھے ایک حرف غلط
شاعر: مومن خان مومنؔ
صنف: تک بیت
Toggle stanza 1گو کہ ہم صفحۂ ہستی پہ تھے ایک حرف غلط
11
گو کہ ہم صفحۂ ہستی پہ تھے ایک حرف غلط
لیکن اٹھے بھی تو اک نقش بٹھا کر اٹھے
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

