دھو دیا اشک ندامت نے گناہوں کو مرے
شاعر: مومن خان مومنؔ
صنف: تک بیت
Toggle stanza 1دھو دیا اشک ندامت نے گناہوں کو مرے
11
دھو دیا اشک ندامت نے گناہوں کو مرے
تر ہوا دامن تو بارے پاک دامن ہو گیا
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

