عجب طرح کی ہے اک نار
شاعر: مرزا محمد رفیع سوداؔ
صنف: نظم
Toggle stanza 1عجب طرح کی ہے اک نار
11
عجب طرح کی ہے اک نار
اس کا کیا میں کروں بچار
22
وہ دن ڈوبے پی کے سنگ
لاگے رہے نسوا کے رنگ
33
دیا برے تو وہ شرمائے
ڈھک کے سر وہ دور ہو جائے
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

