سوداؔ ہوئے جب عاشق کیا پاس آبرو کا
شاعر: مرزا محمد رفیع سوداؔ
صنف: تک بیت
Toggle stanza 1سوداؔ ہوئے جب عاشق کیا پاس آبرو کا
11
سوداؔ ہوئے جب عاشق کیا پاس آبرو کا
سنتا ہے اے دوانے جب دل دیا تو پھر کیا
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

