زاہد سبھی ہیں نعمت حق جو ہے اکل و شرب
شاعر: مرزا محمد رفیع سوداؔ
صنف: تک بیت
Toggle stanza 1زاہد سبھی ہیں نعمت حق جو ہے اکل و شرب
11
زاہد سبھی ہیں نعمت حق جو ہے اکل و شرب
لیکن عجب مزہ ہے شراب و کباب کا
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

