ترا خط آنے سے دل کو میرے آرام کیا ہوگا
شاعر: مرزا محمد رفیع سوداؔ
صنف: تک بیت
Toggle stanza 1ترا خط آنے سے دل کو میرے آرام کیا ہوگا
11
ترا خط آنے سے دل کو میرے آرام کیا ہوگا
خدا جانے کہ اس آغاز کا انجام کیا ہوگا
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

