بالوں پہ غبار شیب ظاہر ہے اب

شاعر: میر ببر علی انیسؔ

وزن: رباعی

قافیہ: ر

ردیف: ہے اب

صنف: رباعی

Toggle stanza 1
بالوں پہ غبار شیب ظاہر ہے اب
1

بالوں پہ غبار شیب ظاہر ہے اب

ہشیار انیس تو مسافر ہے اب

2

پیدا ہے سپیدی سحر پیری کی

لے خواب سے چونک رات آخر ہے اب

گفتگو

قارئین کے تبصرے

اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔

0 / 2000 حروف
لوڈ ہو رہا ہے…