جو چشم غم شہ میں سدا روتی ہے
Toggle stanza 1جو چشم غم شہ میں سدا روتی ہے
11
جو چشم غم شہ میں سدا روتی ہے
ہر لمحہ فزوں اس میں ضیا ہوتی ہے
22
اشک غم شبیر کا رتبہ دیکھو
یاں اشک کا قطرہ ہے وہاں موتی ہے
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

