پتلی کی طرح نظر سے مستور ہے تو
Toggle stanza 1پتلی کی طرح نظر سے مستور ہے تو
11
پتلی کی طرح نظر سے مستور ہے تو
آنکھیں جسے ڈھونڈھتی ہیں وہ نور ہے تو
22
قربت رگ جاں سے اور پھر اس پر یہ بعد
اللہ اللہ کس قدر دور ہے تو
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

