اعلیٰ رتبے میں ہر بشر سے پایا
Toggle stanza 1اعلیٰ رتبے میں ہر بشر سے پایا
11
اعلیٰ رتبے میں ہر بشر سے پایا
افضل انہیں خضر راہ بر سے پایا
22
یہ در جو نہ ملتا تو بھٹکتے پھرتے
جنت کا پتا علی کے گھر سے پایا
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

