اللہ اللہ عز و جاہ ذاکر
شاعر: میر ببر علی انیسؔ
Toggle stanza 1اللہ اللہ عز و جاہ ذاکر
11
اللہ اللہ عز و جاہ ذاکر
دربار حسینی میں ہے راہ ذاکر
22
پنجہ جو علم کا سر منبر ہے انیس
ہے دست علم دار پناہ ذاکر
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

