تمام عمر جو کی ہم سے بے رخی سب نے
شاعر: میر ببر علی انیسؔ
صنف: تک بیت
Toggle stanza 1تمام عمر جو کی ہم سے بے رخی سب نے
11
تمام عمر جو کی ہم سے بے رخی سب نے
کفن میں ہم بھی عزیزوں سے منہ چھپا کے چلے
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

