سانولے تن پہ غضب دھج ہے بسنتی شال کی
شاعر: انشاء اللہ خان انشاؔ
صنف: تک بیت
Toggle stanza 1سانولے تن پہ غضب دھج ہے بسنتی شال کی
11
سانولے تن پہ غضب دھج ہے بسنتی شال کی
جی میں ہے کہہ بیٹھیے اب جے کنھیا لال کی
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

