ہم مے کشوں کو ڈر نہیں مرنے کا محتسب
شاعر: امام بخش ناسخؔ
صنف: تک بیت
Toggle stanza 1ہم مے کشوں کو ڈر نہیں مرنے کا محتسب
11
ہم مے کشوں کو ڈر نہیں مرنے کا محتسب
فردوس میں بھی سنتے ہیں نہر شراب ہے
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

