بہ زیر قصر گردوں کیا کوئی آرام سے سوئے
شاعر: امام بخش ناسخؔ
صنف: تک بیت
Toggle stanza 1بہ زیر قصر گردوں کیا کوئی آرام سے سوئے
11
بہ زیر قصر گردوں کیا کوئی آرام سے سوئے
یہ چھت ایسی پرانی ہے کہ شبنم سے ٹپکتی ہے
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

