حیدر علی آتشؔ

شاعر

حیدر علی آتشؔ

1778 — 1847عیسوی

خواجہ حیدر علی آتشؔ لکھنؤ کے ممتاز غزل گو اور غالبؔ کے ہم عصر تھے۔ انھوں نے مصحفیؔ سے اصلاح لی اور کلاسیکی غزل کی روایت میں اپنا جداگانہ لہجہ پیدا کیا۔

ان کے کلام میں زبان کی روانی، جذبے کی گرمی اور اظہار کا توازن نمایاں ہے۔ آتشؔ کی غزل لفظ کی تراش خراش کو انسانی احساس کی تازگی کے ساتھ پیش کرتی ہے۔

کلام

صنف

اصناف

وزن

اوزان