صفحۂ اول
شعرا
لغات
دیگر صفحات
ہمارے بارے میں
رابطہ
اردو شاعری
Persian Poetry
Urdu Poetry
فارسی شاعری
اردو شاعری
حیدر علی آتشؔ
»
متفرق اشعار
متفرق اشعار
حیدر علی آتشؔ
متفرق اشعار
زندہ رود
»
حیدر علی آتشؔ
»
متفرق اشعار
آغاز
اختتام
جو اعلی ظرف ہوتے ہیں ہمیشہ جھک کے ملتے ہیں
1 شعر
بت خانہ توڑ ڈالیے مسجد کو ڈھائیے
1 شعر
عجب تیری ہے اے محبوب صورت
1 شعر
کچھ نظر آتا نہیں اس کے تصور کے سوا
1 شعر
نہ پاک ہوگا کبھی حسن و عشق کا جھگڑا
1 شعر
ہر شب شب برات ہے ہر روز روز عید
1 شعر
بندش الفاظ جڑنے سے نگوں کے کم نہیں
1 شعر
آئے بھی لوگ بیٹھے بھی اٹھ بھی کھڑے ہوئے
1 شعر
مہندی لگانے کا جو خیال آیا آپ کو
1 شعر
بے گنتی بوسے لیں گے رخ دل پسند کے
1 شعر
آفت جاں ہوئی اس روئے کتابی کی یاد
1 شعر
آدمی کیا وہ نہ سمجھے جو سخن کی قدر کو
1 شعر
یہ دل لگانے میں میں نے مزا اٹھایا ہے
1 شعر
کفر و اسلام کی کچھ قید نہیں اے آتشؔ
1 شعر
آسمان اور زمیں کا ہے تفاوت ہر چند
1 شعر
کاٹ کر پر مطمئن صیاد بے پروا نہ ہو
1 شعر
قید مذہب کی گرفتاری سے چھٹ جاتا ہے
1 شعر
عدم سے دہر میں آنا کسے گوارا تھا
1 شعر
مسند شاہی کی حسرت ہم فقیروں کو نہیں
1 شعر
اس گل بدن کی بوئے بدن کچھ نہ پوچھئے
1 شعر
آج تک اپنی جگہ دل میں نہیں اپنے ہوئی
1 شعر
آثار عشق آنکھوں سے ہونے لگے عیاں
1 شعر
لباس کعبہ کا حاصل کیا شرف اس نے
1 شعر
مجھ میں اور شمع میں ہوتی تھی یہ باتیں شب ہجر
1 شعر
میں اس گلشن کا بلبل ہوں بہار آنے نہیں پاتی
1 شعر
نہ جب تک ہم پیالہ ہو کوئی میں مے نہیں پیتا
1 شعر
مے کدے میں نشہ کی عینک دکھاتی ہے مجھے
1 شعر
اے فلک کچھ تو اثر حسن عمل میں ہوتا
1 شعر
بعد فرہاد کے پھر کوہ کنی میں نے کی
1 شعر
مرد درویش ہوں تکیہ ہے توکل میرا
1 شعر
کوئی تو دوش سے بار سفر اتارے گا
1 شعر
سختیٔ راہ کھینچیے منزل کے شوق میں
1 شعر
میں وہ غم دوست ہوں جب کوئی تازہ غم ہوا پیدا
1 شعر
پا بہ گل بے خودیٔ شوق سے میں رہتا تھا
1 شعر
وہی پستی و بلندی ہے زمیں کی آتش
1 شعر
ترے ابروئے پیوستہ کا عالم میں فسانہ ہے
1 شعر
شہر میں قافیہ پیمائی بہت کی آتشؔ
1 شعر
مجھ سے دریا نوش کو ساقی پلاتا ہے شراب
1 شعر
برہمن کھولے ہی گا بت کدہ کا دروازہ
1 شعر
عید نو روز دل اپنا بھی کبھی خوش کرتے
1 شعر
کوچۂ یار میں ہو روشنی اپنے دم کی
1 شعر
بستیاں ہی بستیاں ہیں گنبد افلاک میں
1 شعر
ٹھیک آئی تن پہ اپنے قبائے برہنگی
1 شعر
کرتا ہے کیا یہ محتسب سنگ دل غضب
1 شعر
بحر ہستی سا کوئی دریائے بے پایاں نہیں
1 شعر
چھٹ پٹا وقت ہے بہتا ہوا دریا ٹھہرا
1 شعر
صنف
اصناف
صنف
تک بیت
46 نظمیں
مزید دکھائیں
وزن
اوزان
وزن
مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن (ہزج مثمن سالم)
2 نظمیں
وزن
فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن (رمل مثمن محذوف)
1 نظم
وزن
فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن (رمل مثمن مخبون محذوف مقطوع)
1 نظم
وزن
مفاعیلن مفاعیلن فعولن (ہزج مسدس محذوف)
1 نظم
مزید دکھائیں