یاران نبی سے رکھ تولّا باللہ
شاعر: مرزا غالبؔ
Toggle stanza 1یاران نبی سے رکھ تولّا باللہ
11
یاران نبی سے رکھ تولّا باللہ
ہر یک ہے کمال دیں میں یکتا باللہ
22
وہ دوست نبی کے اور تم ان کے دشمن
لا حول ولا قوۃ الا باللہ
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

