یہ چمن یونہی رہے گا اور ہزاروں بلبلیں
شاعر: بہادر شاہ ظفرؔ
صنف: تک بیت
Toggle stanza 1یہ چمن یونہی رہے گا اور ہزاروں بلبلیں
11
یہ چمن یونہی رہے گا اور ہزاروں بلبلیں
اپنی اپنی بولیاں سب بول کر اڑ جائیں گی
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

