بنایا اے ظفرؔ خالق نے کب انسان سے بہتر
شاعر: بہادر شاہ ظفرؔ
صنف: تک بیت
Toggle stanza 1بنایا اے ظفرؔ خالق نے کب انسان سے بہتر
11
بنایا اے ظفرؔ خالق نے کب انسان سے بہتر
ملک کو دیو کو جن کو پری کو حور و غلماں کو
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

