دنیا کرتی ہے آدمی کو برباد
Toggle stanza 1دنیا کرتی ہے آدمی کو برباد
11
دنیا کرتی ہے آدمی کو برباد
افکار سے رہتی ہے طبیعت ناشاد
22
دو چیزیں ہیں بس محافظ دل کی
عقبیٰ کا تصور اور اللہ کی یاد
زمین
ہم وزن و قافیہ نظمیں
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

