اب کہاں تک بت کدہ میں صرف ایماں کیجئے

Toggle stanza 1
اب کہاں تک بت کدہ میں صرف ایماں کیجئے
1

اب کہاں تک بت کدہ میں صرف ایماں کیجئے

تا کجا عشق بتاں میں سست پیماں کیجئے

2

ہے یہی بہتر علی گڑھ جا کے سید سے کہوں

مجھ سے چندہ لیجئے مجھ کو مسلماں کیجئے

گفتگو

قارئین کے تبصرے

اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔

0 / 2000 حروف
لوڈ ہو رہا ہے…