اعزاز سلف کے مٹتے جاتے ہیں نشاں

شاعر: اکبرؔ الہ آبادی

قافیہ: اں

صنف: قطعه

Toggle stanza 1
اعزاز سلف کے مٹتے جاتے ہیں نشاں
1

اعزاز سلف کے مٹتے جاتے ہیں نشاں

اگلے سے خیالات ہند میں اب وہ کہاں

2

سید بننا ہو تو بنو سر سید

ہونا ہو جو خاں تو بنو انگریز خواں

گفتگو

قارئین کے تبصرے

اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔

0 / 2000 حروف
لوڈ ہو رہا ہے…