آڈیوز
یہ صفحہ صرف صداکار فاطمه زندی کی دستیاب آڈیوز دکھاتا ہے۔
صداکار فاطمه زندی کی آڈیوز میں علامہ اقبال کی کتاب زبور عجم
کتاب زبور کے قاری سے خطاب
ہمارے سینے میں تمنا کی حرارت کہاں سے آئی ہے ۔ یہ صراحی تو بے شک ہماری ہے لیکن اس میں جو شراب ہے وہ کہاں سے آئی ہےیہاں صراحی سے مراد مادی جسم ہے اور اس میں تمناؤں کا سوز و گداز اور جذباتی کیفیت وہ شراب ہے جو ہمیشہ اس مشت خاک کو خالق حقیقی کے وصال کے لیے بے قرار رکھتی ہے ۔