رباعی شمارهٔ 158

میرے سوز سے مسلمان کی رگوں میں خون تڑپ رہا ہے

The Muslim's veins have throbbed with my fire

Toggle stanza 1
رگ مسلم ز سوز من تپید است
1
رگ مسلم ز سوز من تپید است
ز چشمش اشک بیتابم چکید است

میرے سوز سے مسلمان کی رگوں میں خون تڑپ رہا ہے —

اس کی انکھ سے میرے بیتاب آنسو ٹپک رہے ہیں۔

The Muslim's veins have throbbed with my fire —

From his eyes, my restive tears have transpired.

2
هنوز از محشر جانم نداند
جهان را با نگاه من ندید است

لیکن ابھی تک وہ اس محشر کو نہیں سمجھا جو میری جان میں برپا ہے —

ابھی تک اس نے جہان کو میری نگاہ سے نہیں دیکھا۔

But he knows not the tumult within my soul's strife —

For he hasn’t yet seen the world through my sight.

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور