رباعی شمارهٔ 79

ہماری بے قرار سانس اللہ تعالیٰ کے بحر بیکراں سے اٹھی ہوئی ایک موج ہے

Our restless breath is a wave from His endless sea

شاعر: علامہ اقبال

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

قافیہ: ماوست

صنف: قطعه

انگریزی ترجمہ: مخدوم حسان، ہادی حسین
Toggle stanza 1
نفس آشفته موجی از یم اوست
1
نفس آشفته موجی از یم اوست
نی ما نغمهٔ ما از دم اوست

ہماری بے قرار سانس اللہ تعالیٰ کے بحر بیکراں سے اٹھی ہوئی ایک موج ہے —

ہماری بانسری ، ہمارا نغمہ اسی کے دم سے ہے۔

Our restless breath is a wave from His endless sea —

Our flute, our melody, arises from His decree.

2
لب جوی ابد چون سبزه رستیم
رگ ما ریشهٔ ما از نم اوست

ہم ابد کی ندی کے کنارے سبزہ کی مانند اگے ہیں —

ہمارا رگ و ریشہ اسی کے نم (پانی) کی وجہ سے ہے۔

We grow as grass by an eternal stream —

His dew is in our vein and artery.

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور