رباعی شمارهٔ 16

قیامت کے دن برہمن نے اللہ تعالے کی جناب میں عرض کی

On the Day of Resurrection the Brahmin said to God

شاعر: علامہ اقبال

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

قافیہ: ربود

صنف: قطعه

انگریزی ترجمہ: مخدوم حسان، مستنصر میر
Toggle stanza 1
به یزدان روز محشر برهمن گفت
1
به یزدان روز محشر برهمن گفت
فروغ زندگی تاب شرر بود

قیامت کے دن برہمن نے اللہ تعالے کی جناب میں عرض کی —

انسانی زندگی کی چمک شرارے کی مانند تھی۔

On the Day of Resurrection the Brahmin said to God —

‘The light of life was like a brilliant spark;

2
ولیکن گر نرنجی با تو گویم
صنم از آدمی پاینده تر بود

اگر آپ ناراض نہ ہوں تو کہوں —

کہ میرا (بنایا ہوا) بت آپ کے انسان سے زیادہ پائیندہ نکلا۔

But, if you don’t mind, I will say this to you —

The idol lasted longer than man’.

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور