بند 1
برونینگ:

برونینگ

Browning

Toggle stanza 1
بی پشت بود بادهٔ سر جوش زندگی
1

بی پشت بود بادهٔ سر جوش زندگی

آب خضر بگیرم و در ساغر افکنم

زندگی کی صاف شراب میں نشہ بڑھانے کے لیے کچھ ملا ہوا نہیں تھا ۔ میں خضر سے آب حیات لیکر ساغر میں ڈالتا ہوں ۔

There was nothing to fortify life’s effervescent wine: I took some aqua vitae from Khizr and added it.

بند 2
بایرن:

بایرن

Byron

Toggle stanza 2
از منت خضر نتوان کرد سینه داغ
2

از منت خضر نتوان کرد سینه داغ

آب از جگر بگیرم و در ساغر افکنم

خضر کا احسان اٹھا کر چھاتی پر داغ نہیں دھرا جا سکتا میں اپنے ہی جگر سے لہو لیکر ساغر میں ڈالتا ہوں ۔

Why should one be obliged to Khizr for his aqua’s loan? I poured a little of my heart’s blood into the wine-cup.

بند 3
غالب:

غالب

Ghalib

Toggle stanza 3
«تا باده تلخ تر شود و سینه ریش تر
3

«تا باده تلخ تر شود و سینه ریش تر

بگدازم آبگینه و در ساغر افکنم»

تاکہ شراب ہو جائے اور سینہ اور زیادہ زخمی ہو ۔ میں صراحی کا شیشہ پگھلا کر ساغر میں ڈالتا ہوں ۔

To make the wine still bitterer and my chest still more sore, I melted the glass itself and added it to my wine.

بند 4
رومی:

رومی

Rumi

Toggle stanza 4
آمیزشی کجا گهر پاک او کجا
4

آمیزشی کجا گهر پاک او کجا

از تاک باده گیرم و در ساغر افکنم

کجا ملاوٹ کجا اس کی پاک اصل ، میں انگور سے شراب کھینچ کر بغیر کسی آمیزش کے پیالے میں ڈالتا ہوں ۔

How can dilutions be as good as the real stuff itself? I pressed wine out of grapes direct and filled my cup with it.

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور