رباعی شمارهٔ 80

آپ کے سینے میں تنہائی کا درد پیچ و تاب کھا رہا تھا

In Your heart, a solitary pain did twist and twine

Toggle stanza 1
ترا درد یکی در سینه پیچید
1
ترا درد یکی در سینه پیچید
جهان رنگ و بو را آفریدی

آپ کے سینے میں تنہائی کا درد پیچ و تاب کھا رہا تھا —

(پھر) آپ نے یہ جہان رنگ و بو تخلیق فرمادیا۔

In Your heart, a solitary pain did twist and twine —

And thus, You crafted this world of color and brine.

2
دگر از عشق بیباکم چه رنجی
که خود این های و هو را آفریدی

اب میرے عشق بیباک سے ناگواری خاطر کیوں؟ —

آپ نے خود یہ ہنگامہ پیدا کیا ہے۔

Why now grieve my fearless love's extent —

When it was You who birthed this fervent lament?

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور