رباعی شمارهٔ 127

اے دل ! جب تک تو میرے پہلو میں ہے

The Tulip of Sinai - 127

Toggle stanza 1
تو ای دل تا نشینی در کنارم
1
تو ای دل تا نشینی در کنارم
ز تشریف شهان خوشتر گلیمم

اے دل ! جب تک تو میرے پہلو میں ہے —

میری گدڑی شاہوں کے لباس سے بہتر ہے۔

Heart, while thou sittest in the breast of me; better my rug, than sovereign dignity:

2
درون سینه ام باشی پس از مرگ؟
من از دست تو در امید و بیمم

کیا تو مرنے کے بعد میرے سینے میں رہے گا؟ —

میں اس خیال سے امید و بیم میں ہوں۔

Wilt thou be in my bosom after death? Lo, all my hopes and fears are fixed on thee.

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور