رباعی شمارهٔ 83

ہم نہ افغان ہیں نہ ترک اور تاتاری

Neither Afghan, Turk, nor Tatar are we

شاعر: علامہ اقبال

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

قافیہ: اریم

ہم وزن و قافیہ نظمیں: 2

صنف: قطعه

انگریزی ترجمہ: مخدوم حسان، ہادی حسین
Toggle stanza 1
نه افغانیم و نی ترک و تتاریم
1
نه افغانیم و نی ترک و تتاریم
چمن زادیم و از یک شاخساریم

ہم نہ افغان ہیں نہ ترک اور تاتاری —

ہم تو چمن کی آل ہیں اور ایک ہی شاخ سے ہیں.

Neither Afghan, Turk, nor Tatar are we —

Born of one garden, from the same branch, a single tree.

2
تمیز رنگ و بو بر ما حرام است
که ما پروردهٔ یک نو بهاریم

رنگ اور بو کی تفریق ہم پر حرام ہے —

کیونکہ ہم ایک ہی بہار (اسلام) کے پالے ہوئے ہیں۔

Racial discrimination is forbidden to our kind —

Nurtured by one spring (of Islam), in its unity we're entwined.

زمین

ہم وزن و قافیہ نظمیں

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور