رباعی شمارهٔ 82

تیری عادت طفلانہ ہے، ادب سیکھ

The Tulip of Sinai - 82

شاعر: علامہ اقبال

وزن: مفاعیلن مفاعیلن فعولن (هزج مسدس محذوف یا وزن دوبیتی)

قافیہ: بکن

صنف: قطعه

انگریزی ترجمہ: آربری، مخدوم حسان
Toggle stanza 1
تو ای کودک منش خود را ادب کن
1
تو ای کودک منش خود را ادب کن
مسلمان زاده ئی ترک نسب کن

تیری عادت طفلانہ ہے، ادب سیکھ —

تو مسلمان کی اولاد ہے نسب (پر ناز کرنا ) چھوڑ۔

Leave childishness, and learn a better lore; abandon race, if thee a Muslim bore.

2
برنگ احمر و خون و رگ و پوست
عرب نازد اگر ، ترک عرب کن

اپنے سرخ رنگ، خون اور رگ و پوست پر —

اگر عرب بھی ناز کرے، تو اسے بھی نظر انداز کر دے۔

If of his colour, blood, and veins and skin the Arab boasts – an Arab he no more!

آڈیو

صداکار منتخب کریں

0:000:00

تصاویر

یوٹیوب پر دیکھیں

یوٹیوب پر کھولیں

ماخذ

فارسی متن کا ماخذ: گنجور

آڈیو کا ماخذ: گنجور