صنف کے تحت کتاب
یہ صفحہ صرف صنفِ چند بندی کے تحت آنے والی نظمیں دکھاتا ہے۔
حکمت خیر کثیر ہے۔
ہندی رشی جو چاند کی ایک غار میں خلوت گزین ہے اور اہل ہند اسے وشوامتر کہتے ہیں۔
طاسین گوتم: ایک رقاصۂ عشوہ فروش کا توبہ کرنا۔
طاسین زرتشت: اہرمن (شیطان) کا زرتشت کی آزمائش کرنا۔
طاسین مسیح: حکیم طالسطائی کا رؤیا
طاسین محمد: حرم کعبہ میں ابو جہل کی روح کا نوحہ۔
اروح جمال الدین افغانی و سعید حلیم پاشا کی زیارت۔
Communism and Monarchy
شرق و غرب
جمال الدین افغانی کا پیغام روسیوں کے نام۔
نغمۂ بعل
دریائے زہرہ کے اندر جانا اور فرعون و کچنر کی ارواح دیکھنا۔
رسدگاہ سے ایک مریخی عالم فلکیات کا باہر آنا۔
شہر مرغدین کی سیر
نبیہ مریخ کا وعظ
زندہ رود ارواح بزرگ کے سامنے اپنی مشکلات پیش کرتا ہے
خونیں سمندر کے اندر کشتی میں سوار غداروں میں سے ایک کی فریاد
جرمن فلسفی نطشہ کا مقام
سید علی ھمدانی اور غنی کشمیری کی زیارت
شاہ ہمدان کے حضور
ہندی شاعر برتری ہری سے ملاقات
سلاطین مشرق کے محلات کی طرف روانگی
ناصر خسرو علوی کی روح ظاہر ہوتی ہے اور مستانہ وار غزل گا کر غائب ہوجاتی ہے
دریائے کاویری کے نام سلطان ٹیپو شہید کا پیغام
زندہ رود فردوس بریں سے رخصت ہوتا ہے اور حورانِ بہشتی اس سے منزل کا تقاضا کرتی ہیں
حق تعالیٰ کی جناب میں
جاوید سے خطاب: نئی نسل سے چند باتیں