گر جوہر امتیاز ہوتا ہم میں
Poet: Mirza Ghalib
Toggle stanza 1گر جوہر امتیاز ہوتا ہم میں
11
گر جوہر امتیاز ہوتا ہم میں
رسوا کرتے نہ آپ کو عالم میں
22
ہیں نام و نگیں کمیں گہ نقب شعور
یہ چور پڑا ہے خانۂ خاتم میں
Conversation
Reader comments
Add context, ask a question, or respond thoughtfully. Comments may be moderated.
Loading…

