اِن سیم کے بِیجوں کو کوئی کیا جانے
Poet: Mirza Ghalib
Toggle stanza 1اِن سیم کے بِیجوں کو کوئی کیا جانے
11
اِن سیم کے بِیجوں کو کوئی کیا جانے
بھیجے ہیں جو اَرمُغاں شہِ والا نے
22
گِن کر دیویں گے ہم دُعائیں سَو بار
فیروزے کی تسبیح کے، ہیں یہ دانے
Conversation
Reader comments
Add context, ask a question, or respond thoughtfully. Comments may be moderated.
Loading…

