سوال
Toggle stanza 1اک مفلسِ خود دار یہ کہتا تھا خدا سے
11
اک مفلسِ خود دار یہ کہتا تھا خدا سے
مَیں کر نہیں سکتا گِلۂ دردِ فقیری
22
لیکن یہ بتا، تیری اجازت سے فرشتے
کرتے ہیں عطا مردِ فرومایہ کو مِیری؟
Zameen
Poems with the Same Metre and Rhyme
Conversation
Reader comments
Add context, ask a question, or respond thoughtfully. Comments may be moderated.
Loading…

