رگوں میں وہ لہُو باقی نہیں ہے
Toggle stanza 1رگوں میں وہ لہُو باقی نہیں ہے
11
رگوں میں وہ لہُو باقی نہیں ہے
وہ دل، وہ آرزو باقی نہیں ہے
22
نماز و روزہ و قربانی و حج
یہ سب باقی ہیں، تُو باقی نہیں ہے
Conversation
Reader comments
Add context, ask a question, or respond thoughtfully. Comments may be moderated.
Loading…

