نصیحت
Poet: Allama Iqbal
Toggle stanza 1بچۂ شاہیں سے کہتا تھا عقابِ سالخورد
11
بچۂ شاہیں سے کہتا تھا عقابِ سالخورد
اے ترے شہپر پہ آساں رفعتِ چرخِ بریں
22
ہے شباب اپنے لہُو کی آگ میں جلنے کا نام
سخت کوشی سے ہے تلخِ زندگانی انگبیں
33
جو کبوتر پر جھپٹنے میں مزا ہے اے پِسَر!
وہ مزا شاید کبوتر کے لہُو میں بھی نہیں
Zameen
Poems with the Same Metre and Rhyme
Conversation
Reader comments
Add context, ask a question, or respond thoughtfully. Comments may be moderated.
Loading…

