لے لے کے قلم کے لوگ بھالے نکلے
Toggle stanza 1لے لے کے قلم کے لوگ بھالے نکلے
11
لے لے کے قلم کے لوگ بھالے نکلے
ہر سمت سے بیسیوں رسالے نکلے
22
افسوس کہ مفلسی نے چھاپہ مارا
آخر احباب کے دوالے نکلے
Conversation
Reader comments
Add context, ask a question, or respond thoughtfully. Comments may be moderated.
Loading…

