وہ رنگ کہن تمہارے عاشق میں نہیں
Poet: Akbar Allahabadi
Toggle stanza 1وہ رنگ کہن تمہارے عاشق میں نہیں
11
وہ رنگ کہن تمہارے عاشق میں نہیں
الجھا ہوا اب وہ طرز سابق میں نہیں
22
الفت ثابت کرو عمل سے صاحب
واللہ کو دخل میری منطق میں نہیں
Conversation
Reader comments
Add context, ask a question, or respond thoughtfully. Comments may be moderated.
Loading…

