علم و حکمت میں ہو اگر خواہش فیم
Toggle stanza 1علم و حکمت میں ہو اگر خواہش فیم
11
علم و حکمت میں ہو اگر خواہش فیم
سرکار کی نوکری کو ہرگز نہ کر ایم
22
شادی نہ کر اپنی قبل تحصیل علوم
بت ہو کہ پری ہو خواہ وہ ہو کوئی میم
Zameen
Poems with the Same Metre and Rhyme
Conversation
Reader comments
Add context, ask a question, or respond thoughtfully. Comments may be moderated.
Loading…

