تدبیر کریں تو اس میں ناکامی ہو

Poet: Akbar Allahabadi

Metre: رباعی

Rhyme: امی

Radif: ہو

Poetic form: Ruba‘i

Toggle stanza 1
تدبیر کریں تو اس میں ناکامی ہو
1

تدبیر کریں تو اس میں ناکامی ہو

تقدیر کا نام لیں تو بد نامی ہو

2

القصہ عجیب ضیق میں ہیں ہندی

یورپ کا خدا کہاں پر جو حامی ہو

Conversation

Reader comments

Add context, ask a question, or respond thoughtfully. Comments may be moderated.

0 / 2000 characters
Loading…