سید صاحب سکھا گئے ہیں جو شعور
Poet: Akbar Allahabadi
Metre: رباعی
Toggle stanza 1سید صاحب سکھا گئے ہیں جو شعور
11
سید صاحب سکھا گئے ہیں جو شعور
کہتا نہیں تم سے میں کہ ہوں اس سے نفور
22
سوتوں کو جگا دیا انہوں نے لیکن
اللہ کا نام لے کے اٹھنا ہے ضرور
Zameen
Poems with the Same Metre and Rhyme
Conversation
Reader comments
Add context, ask a question, or respond thoughtfully. Comments may be moderated.
Loading…

