کہہ دو کہ میں خوش ہوں رکھوں گر آپ کو خوش
Poet: Akbar Allahabadi
Toggle stanza 1کہہ دو کہ میں خوش ہوں رکھوں گر آپ کو خوش
11
کہہ دو کہ میں خوش ہوں رکھوں گر آپ کو خوش
بجلی چمکاؤں اور کروں بھاپ کو خوش
22
سیکھوں ہر علم و فن مگر فرض یہ ہے
ہر حال میں رکھوں اپنے ماں باپ کو خوش
Conversation
Reader comments
Add context, ask a question, or respond thoughtfully. Comments may be moderated.
Loading…

