بھولتا جاتا ہے یورپ آسمانی باپ کو
Poet: Akbar Allahabadi
Toggle stanza 1بھولتا جاتا ہے یورپ آسمانی باپ کو
11
بھولتا جاتا ہے یورپ آسمانی باپ کو
بس خدا سمجھا ہے اس نے برق کو اور بھاپ کو
22
برق گر جائے گی اک دن اور اڑ جائے گی بھاپ
دیکھنا اکبرؔ بچائے رکھنا اپنے آپ کو
Conversation
Reader comments
Add context, ask a question, or respond thoughtfully. Comments may be moderated.
Loading…

