نئی تہذیب میں بھی مذہبی تعلیم شامل ہے
Toggle stanza 1نئی تہذیب میں بھی مذہبی تعلیم شامل ہے
11
نئی تہذیب میں بھی مذہبی تعلیم شامل ہے
مگر یوں ہی کہ گویا آب زمزم مے میں داخل ہے
22
کہاں تک داد دوں تیری بلاغت کی میں اے اکبرؔ
یہ تیرا ایک مطلع لاکھ مضمونوں کا حاصل ہے
Conversation
Reader comments
Add context, ask a question, or respond thoughtfully. Comments may be moderated.
Loading…

