یہ بات غلط کہ دار الاسلام ہے ہند
Poet: Akbar Allahabadi
Toggle stanza 1یہ بات غلط کہ دار الاسلام ہے ہند
11
یہ بات غلط کہ دار الاسلام ہے ہند
یہ جھوٹ کہ ملک لچھمنؔ و رامؔ ہے ہند
22
ہم سب ہیں مطیع و خیر خواہ انگلش
یورپ کے لیے بس ایک گودام ہے ہند
Conversation
Reader comments
Add context, ask a question, or respond thoughtfully. Comments may be moderated.
Loading…

