ہو گئے نام بتاں سنتے ہی مومنؔ بے قرار
شاعر: مومن خان مومنؔ
صنف: تک بیت
Toggle stanza 1ہو گئے نام بتاں سنتے ہی مومنؔ بے قرار
11
ہو گئے نام بتاں سنتے ہی مومنؔ بے قرار
ہم نہ کہتے تھے کہ حضرت پارسا کہنے کو ہیں
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

