سینہ کوبی سے زمیں ساری ہلا کے اٹھے
شاعر: مومن خان مومنؔ
صنف: تک بیت
Toggle stanza 1سینہ کوبی سے زمیں ساری ہلا کے اٹھے
11
سینہ کوبی سے زمیں ساری ہلا کے اٹھے
کیا علم دھوم سے تیرے شہدا کے اٹھے
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

