کس پہ مرتے ہو آپ پوچھتے ہیں
شاعر: مومن خان مومنؔ
صنف: تک بیت
Toggle stanza 1کس پہ مرتے ہو آپ پوچھتے ہیں
11
کس پہ مرتے ہو آپ پوچھتے ہیں
مجھ کو فکر جواب نے مارا
گفتگو
قارئین کے تبصرے
اپنی رائے دیں، سوال پوچھیں یا گفتگو کو آگے بڑھائیں۔ تبصروں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے۔
لوڈ ہو رہا ہے…

